نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی) ثقافت اور سیاحت کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) ڈاکٹر مہیش شرما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ آسٹریلیا کے سات شہروں میں فیسٹیول آف انڈیا کا انعقاد اگست سے نومبر 2016 تک کیا جائے گا ۔
font-size: 18px; text-align: start;">اس فیسٹیول میں مختلف رقص ، موسیقی ، تھئیٹر ، ویژول آرٹس اور ٹیکسٹائل کے ذریعے ہندوستان کے کلاسیکل اور موجودہ ثقافت کے کچھ بہترین عوامل کو پیش کیا جائے گا ۔
یہ فیسٹیول آئی سی سی آر اور انڈین ٹورزم کے تعاون سے ثقافت کی وزارت کی نگرانی میں منعقد کیا جا رہا ہے ۔